(۱۱۱۸۹) وَعَنْ قُتَیْبَۃَ وَیَحْیَی بْنِ زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی زَائِدَۃَ عَنْ أَبِی یَعْقُوبَ الثَّقَفِیِّ عَنْ خَالِدٍ یَعْنِی ابْنَ أَبِی مَالِکٍ قَالَ : بَایَعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ سَعْدٍ سِلْعَۃً فَقَالَ : ہَاتِ یَدَکَ أُمَاسِحُکَ فَإِنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : الْبَرَکَۃُ فِی الْمُمَاسَحَۃِ ۔ أَخْبَرَنَا بِجَمِیعِ ذَلِکَ أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ الْفَسَوِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَلِیٍّ اللُّؤْلُؤِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ فَذَکَرَہُنَّ۔ [ابو داؤد فی المراسیل ۸]
(١١١٨٩) حضرت ابن ابی مالک فرماتے ہیں : میں نے محمد بن سعد کو کوئی چیز بیچی تو انھوں نے کہا : اپنا ہاتھ آگے کیجیے۔ میں آپ سے نرمی کرتا ہوں کیونکہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : برکت نرمی کرنے میں ہے۔