(۱۱۲۵) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ عُثْمَانَ التَّنُوخِیُّ حَدَّثَنَا الْہَیْثَمُ بْنُ جَمِیلٍ الأَنْطَاکِیُّ حَدَّثَنَا شَرِیکٌ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِیلِ بْنِ أَبِی طَالِبٍ عَنِ الرُّبَیِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذِ ابْنِ عَفْرَائَ قَالَتْ : أَتَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ -بِمِیضَأَۃٍ تَسَعُ مُدًّا أَوْ مُدًّا وَثُلُثًا فَقَالَ : اسْکُبِی ۔ قَالَتْ : فَسَکَبْتُ عَلَیْہِ ، فَغَسَلَ وَجْہَہُ وَذِرَاعَیْہِ إِلَی مِرْفَقَیْہِ ، وَأَخَذَ مَائً جَدِیدًا فَمَسَحَ رَأْسَہُ مُقَدَّمَہُ وَمُؤَخَّرَہُ ، وَغَسَلَ قَدَمَیْہِ ثَلاَثًا۔
ہَکَذَا رَوَاہُ شَرِیکُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ وَہُوَ مُوَافِقٌ لِلرِّوَایَۃِ الصَّحِیحَۃِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ زَیْدٍ۔
وَرُوِیَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِیلٍ مَا یُشْبِہُ خِلاَفَہُ وَیُشْبِہُ مُوَافَقَتَہُ۔ [ضعیف۔ أخرجہ أبو داؤد ۱۲۶]
(١١٢٥) سیدنا ربیع بنت معوذ بن عفرائ فرماتی ہیں کہ میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس پانی والا برتن لے کر آئی، جس میں ایک مد یا ایک مد اور تہائی پانی آتا تھا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کو ڈال، میں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر پانی بہایا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے چہرے اور بازوؤں کو کہنیوں تک دھویا اور نیا پانی لیا۔ پھر اپنے سر کے اگلے اور پچھلے حصہ کا مسح کیا اور تین مرتبہ اپنے پاؤں کو دھویا۔