hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11291

.

سنن البيهقي

11291
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۲۸۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَیْلٍ أَخْبَرَنَا ہِرْمَاسُ بْنُ حَبِیبٍ رَجُلٌ مِنْ أَہْلِ الْبَادِیَۃِ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ : أَتَیْتُ النَّبِیَّ -ﷺ- بِغَرِیمٍ لِی فَقَالَ لِی : الْزَمْہُ ۔ ثُمَّ قَالَ لِی : یَا أَخَا بَنِی تَمِیمٍ مَا تُرِیدُ أَنْ تَفْعَلَ بِأَسِیرِکَ ۔
(١١٢٨٦) ہرماس بن حبیب جو ایک دیہاتی تھے اپنے دادا سینقل فرماتے ہیں کہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس اپنے ایک مقروض کو لایا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے فرمایا : اسے پکڑے رکھ، پھر مجھے فرمایا : اے بنی تمیم کے جوان ! تو اپنے قیدی کے ساتھ کیا سلو ک کرنا چاہتا ہے ؟