hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11306

.

سنن البيهقي

11306
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۳۰۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ الثَّقَفِیُّ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : عَرَضَنِی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یَوْمَ أُحُدٍ وَأَنَا ابْنُ أَرْبَعَ عَشْرَۃَ سَنَۃً فَاسْتَصْغَرَنِی وَرَدَّنِی مَعَ الْغِلْمَانِ فَلَمَّا کَانَ یَوْمَ الْخَنْدَقِ عَرَضَنِی وَأَنَا ابْنُ خَمْسَ عَشْرَۃَ فَأَجَازَنِی قَالَ عُبَیْدُ اللَّہِ وَکَتَبَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ: أَنْ أَجِیزُوا فِی الْفَرْضِ ابْنَ خَمْسَ عَشْرَۃَ قَالَ عُبَیْدُ اللَّہِ : لاَ أُرَی نَافِعًا إِلاَّ حَدَّثَہُ بِہَذَا۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُثَنَّی۔ وَفِی حَدِیثِ حَمَّادِ بْنِ زَیْدٍ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَبِلَ ابْنَ عُمَرَ وَرَافِعَ بْنَ خَدِیجٍ یَوْمَ الْخَنْدَقِ وَہُمَا ابْنَا خَمْسَ عَشْرَۃَ سَنَۃً۔ رَوَاہُ إِسْحَاقُ عَنْ رَوْحٍ عَنْہُ۔
(١١٣٠١) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) احد والے دن مجھے دیکھا، میں اس وقت ١٤ سال کا تھا۔ آپ نے مجھے چھوٹا قرار دیا اور مجھے بچوں میں بھیج دیا۔ جب خندق کا دن آیا تو آپ نے مجھے دیکھا۔ میں اس وقت پندرہ سال کا ہوچکا تھا۔ آپ نے مجھے جہاد میں شرکت کی اجازت دے دی۔ عبیداللہ کہتے ہیں اور عمر بن عبدالعزیز نے لکھا کہ پندرہ سال والے کو فرض (جہاد ) میں شامل کرو۔ ایک دوسری حدیث میں یہ الفاظ ہیں : نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ابن عمر اور رافع بن خدیج کو خندق والے دن قبول کرلیا تھا اور وہ اس وقت پندرہ سال کی عمر کے تھے۔