hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11429

.

سنن البيهقي

11429
Sunan Al Bayhaqi
۱۱۴۲۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَالُوَیْہِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ شَبِیبٍ الْمَعْمَرِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَیْمَانَ الْمِصِّیصِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو ہَمَّامٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ حَدَّثَنَا أَبُو حَیَّانَ التَّیْمِیِّ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : یَقُولُ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ أَنَا ثَالِثُ الشَّرِیکَیْنِ مَا لَمْ یَخُنْ أَحَدُہُمَا صَاحِبَہُ فَإِذَا خَانَ خَرَجْتُ مِنْ بَیْنِہِمَا ۔ [منکر الاسناد]
(١١٤٢٤) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : دو شریکوں کے درمیان تیسرا میں ہوتا ہوں، جب تک دونوں ایک دوسرے سے خیانت نہ کریں، جب کوئی خیانت کرتا ہے تو میں درمیان سے نکل جاتا ہوں۔