(۱۱۴۶۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا حَفْصٌ وَسُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ قَالاَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنِ الْحَکَمِ عَنْ شُرَیْحٍ قَالَ : شَہِدَ عِنْدَہُ رَجُلاَنِ شَہِدَ أَحَدُہُمَا عَلَی أَلْفٍ وَثَلاَثِمِائَۃٍ وَشَہِدَ الآخَرُ عَلَی أَلْفٍ فَقُضِیَ عَلَیْہِ بِأَلْفٍ فَقَالَ تَقْضِی عَلَیَّ وَقَدِ اخْتَلَفَتْ شَہَادَتُہُمَا قَالَ :قَدْ اسْتَقَامَتْ عَلَی أَلْفٍ وَقَالَ سُلَیْمَانُ : إِنَّہُمَا قَدِ اجْتَمَعَا عَلَی أَلْفٍ۔ [صحیح]
(١١٤٦٢) شریح سے روایت ہے کہ ان کے پاس دو آدمی تھے، ان میں سے ایک نے دو ہزار تین سو پر گواہی دی اور دوسرے نے ایک ہزار کی گواہی دی تو آپ نے کہا : تم نے مجھ سے تقاضا کیا ہے اور دونوں کی شہادتیں مختلف ہوگئیں ہیں۔ پھر کہا : ایک ہزار پر جم جاؤ۔ سلمان کہتے ہیں : وہ دونوں ایک ہزار پر جمع ہوگئے۔