hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11472

.

سنن البيهقي

11472
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۴۶۷) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الْحَرْبِیُّ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ شَقِیقٍ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّہِ : کُلُّ مَعْرُوفٍ صَدَقَۃٌ وَکُنَّا نَعُدُّ الْمَعْرُوفَ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- الْقِدْرَ وَالدَّلْوَ وَأَشْبَاہَ ذَلِکَ۔ [حسن۔ ابوداؤد ۱۶۵۷]
(١١٤٦٧) حضرت شفیق سے روایت ہے کہ عبداللہ نے بیان کیا، ہر اچھا کام صدقہ ہے اور ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانہ میں ہنڈیا اور ڈول اور اس جیسی چیزوں کو معروف شمار کیا کرتے تھے۔