hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11480

.

سنن البيهقي

11480
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۴۷۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَہْلٍ الْفَقِیہُ بِبُخَارَی أَخْبَرَنَا صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ الْقُرَشِیُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- اسْتَعَارَ مِنْ صَفْوَانَ بْنِ أُمَیَّۃَ أَدْرَاعًا وَسِلاَحًا فِی غَزْوَۃِ حُنَیْنٍ فَقَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ أَعَارِیَّۃٌ مُؤَدَّاۃٌ قَالَ : عَارِیَّۃٌ مُؤَدَّاۃٌ۔ [ضعیف]
(١١٤٧٥) ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے غزوہ حنین میں صفوان بن امیہ سے ذرعیں اور اسلحہ عاریتاً لیا، اس نے کہا : یا رسول اللہ ! عاریتاً لی گئی چیز واپس کرتے ہیں، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بھی یہی فرمایا : عاریتاً لی گئی چیز واپس کرتے ہیں۔