hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11543

.

سنن البيهقي

11543
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۵۳۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ حَدَّثَنَا أَیُّوبُ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ سَعِیدِ بْنِ زَیْدٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : مَنْ أَحْیَا أَرْضًا مَیْتَۃً فَہِیَ لَہُ وَلَیْسَ لِعرْقٍ ظَالِمٍ حَقٌّ ۔ [منکر الاسناد۔ ابو داؤد ۳۰۷۳]
(١١٥٣٨) حضرت سعید بن زید (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے بنجر زمین آباد کی وہ اسی کی ہے اور ظالم کے لیے کسی رگ پر کوئی حق نہیں ہے۔