hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11586

.

سنن البيهقي

11586
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۵۸۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَاکِرٍ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَۃُ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَۃَ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَضَی بِالْجِوَارِ وَعَنْ سَمُرَۃَ أَنَّ نَبِیَاللَّہِ -ﷺ- قَالَ : جَارُ الدَّارِ أَحَقُّ بالدَّارِ مِنْ غَیْرِہِ۔ [ضعیف]
(١١٥٨١) حضرت حسن حضرت سمرہ بن جندب (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمسائے کے بارے میں فیصلہ کیا اور ایک روایت میں ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہمسائے کا گھر زیادہ حق دار ہے کسی دوسرے کے گھر سے۔