hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11630

.

سنن البيهقي

11630
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۶۲۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی أُسَامَۃُ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : لَمَّا افْتُتِحَتْ خَیْبَرُ سَأَلَتْ یَہُودُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- أَنْ یُقِرَّہُمْ فِیہَا عَلَی أَنْ یَعْمَلُوا عَلَی النِّصْفِ مِمَّا یَخْرُجُ مِنْہَا مِنَ الثَّمَرِ وَالزَّرْعِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : أُقِرُّکُمْ فِیہَا عَلَی ذَلِکَ مَا شِئْنَا ۔ فَکَانُوا فِیہَا کَذَلِکَ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَأَبِی بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَطَائِفَۃٍ مِنْ إِمَارَۃِ عُمَرَ فَکَانَتِ الثَّمَرَۃُ تُقْسَمُ عَلَی السُّہْمَانِ مِنْ نِصْفِ خَیْبَرَ وَیَأْخُذُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- الْخُمُسَ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الطَّاہِرِ عَنِ ابْنِ وَہْبٍ۔ [صحیح]
(١١٦٢٥) حضرت ابن عمر (رض) سے روایت ہے کہ جب خیبر فتح ہوا تو یہودیوں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے درخواست کی کہ ان کو وہیں رہنے دیا جائے اس شرط پر کہ وہ خیبر کی زمین میں کام کریں گے اور جو پھل اور اناج ہوگا اس کا نصف ان کو ملے گا۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہم تمہیں اسی شرط پر بر قرار رکھتے ہیں لیکن جب تک ہماری مرضی ہوگی۔ وہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ، حضرت ابوبکر اور کچھ عر صہحضرت عمر (رض) کے زمانہ میں اسی شرط پر قائم رہے اور خیبر کا نصفمختلف حصوں میں تقسیم کیا جاتا تھا۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس سے خمس لیتے تھے۔