hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 117

.

سنن البيهقي

117
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۸) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ عَلِیٍّ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ: إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَیْمَۃَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَۃَ الضَّبِّیُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ-دَعَا بِوَضُوئِ فَجِیئَ بِقَدَحٍ فِیہِ مَائٌ -أَحْسِبُہُ قَالَ قَدَحِ زُجَاجِ -فَوَضَعَ أَصَابِعَہُ فِیہِ ، فَجَعَلَ الْقَوْمُ یَتَوَضَّئُونَ الأَوَّلُ فَالأَوَّلُ ، فَحَزَرْتُہُمْ مَا بَیْنَ السَّبْعِینَ إِلَی الثَّمَانِینَ ، فَجَعَلْتُ أَنْظُرُ إِلَی الْمَائِ کَأَنَّہُ یَنْبُعُ مِنْ بَیْنِ أَصَابِعِہِ۔ قَالَ ابْنُ خُزَیْمَۃَ: رَوَی ہَذَا الْخَبَرَ غَیْرُ وَاحِدِ عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَیْدٍ فَقَالُوا رَحْرَاحٍ مَکَانَ زُجَاجٍ۔ قَالَ الشَّیْخُ: ہُوَ کَمَا قَالَ: [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۵۳۱۵]
(١١٨) حضرت انس (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پانی منگوایا تو (آپ کے پاس) پیالہ لایا گیا جس میں پانی تھا، راوی کہتا ہے : میرا گمان ہے کہ ٹوٹا ہوا پیالہ تھا، آپ نے اپنی انگلیاں اس میں رکھیں، لوگ یکے بعد دیگرے وضو کرنے لگے ۔ میں نے ان کا اندازہ ستر (٧٠) سے اسی (٨٠) کے درمیان لگایا۔ پھر میں نے پانی کی طرف دیکھنا شروع کیا کہ وہ آپ کی انگلیوں کے درمیان سے پھوٹ رہا ہے۔
(ب) امام ابن خزیمہ کہتے ہیں کہ حماد بن زید سے کئی راویوں نے بیان کیا ہے جس میں زجاج کی جگہ رَحْرَاحٍ کے الفاظ ہیں۔