(۱۱۷۰۰) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا إِسْماعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا عَارِمٌ وَسُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ وَمُسَدَّدٌ قَالُوا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- نَہَی عَنْ کِرَائِ الأَرْضِ۔ ہَذَا حَدِیثُ عَارِمٍ وَمُسَدَّدٍ وَقَالَ سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- نَہَی عَنْ کِرَائِ الْمَزَارِعِ۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی کَامِلٍ عَنْ حَمَّادٍ۔ [مسلم ۱۵۳۶]
(٧٠٠ ١١) حضرت جابر بن عبداللہ (رض) سی منقول ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے زمین کرایہ پر دینے سے منع فرمایا۔ سلمان بن حرب فرماتے ہیں : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کھیتی باڑی کے کرایہ سے منع فرمایا ہے۔