hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11706

.

سنن البيهقي

11706
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۷۰۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا عَارِمٌ حَدَّثَنَا مَہْدِیُّ بْنُ مَیْمُونٍ حَدَّثَنَا مَطَرٌ الْوَرَّاقُ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : مَنْ کَانَتْ لَہُ أَرْضٌ فَلْیَزْرَعْہَا فَإِنْ لَمْ یَزْرَعْہَا فَلْیُزْرِعْہَا أَخَاہُ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ بْنِ حُمَیْدٍ عَنْ أَبِی النُّعْمَانِ عَارِمٍ۔ [مسلم ۱۵۳۶]ق
(١١٧٠١) حضرت جابر بن عبداللہ (رض) سی منقول ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس کی زمین ہے، اسے اس میں کھیتی باڑی کرنی چاہیے اگر خود نہ کرنا چاہے تو اپنے بھائی کو دے دے۔