hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11717

.

سنن البيهقي

11717
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۷۱۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِیسَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنِی ہِشَامُ بْنُ سَعْدٍ أَنَّ أَبَا الزُّبَیْرِ حَدَّثَہُ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ یَقُولُ : کُنَّا فِی زَمَانِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- نَأْخُذُ الأَرْضَ بِالثُّلُثِ وَالرُّبُعِ بِالْمَاذِیَانَاتِ فَقَامَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ : مَنْ کَانَتْ لَہُ أَرْضٌ فَلْیَزْرَعْہَا وَإِنْ لَمْ یَزْرَعْہَا فَلْیَمْنَحْہَا أَخَاہُ فَإِنْ لَمْ یَمْنَحْہَا أَخَاہُ فَلْیُمْسِکْہَا ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ عِیسَی۔ [مسلم ۱۵۳۶]
(١١٧١٢) حضرت جابر (رض) فرماتے ہیں : ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانہ میں ثلث اور ربع پر نہر کے کنارے زمین لیتے تھے۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کھڑے ہوئے اور فرمایا : جس کے پاس زمین ہو اسے چاہیے کہ وہ کھیتی باڑی کرے، اگر خود نہ کرسکتا ہو تو اپنے بھائی کو دے دے اگر وہ بھی نہ لے تو اسے یونہی چھوڑ دے۔