hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11826

.

سنن البيهقي

11826
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۸۲۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَکٍ عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ : أَنَّ عُمَرَ جَعَلَ التَّحْجِیرَ ثَلاَثَ سِنِینَ فَإِنْ تَرَکَہَا حَتَّی تَمْضِیَ ثَلاَثُ سِنِینَ فَأَحْیَاہَا غَیْرُہُ فَہُوَ أَحَقُّ بِہَا۔ [ضعیف]
(١١٨٢١) حضرت عمرو بن شعیب سے منقول ہے کہ حضرت عمر (رض) نے نشان لگانے کی مدت تین سال مقرر کی۔ پس اگر وہ چھوڑ دے یہاں تک کہ تین سال گزر جائیں۔ پھر اس آدمی کے علاوہ کسی اور نے آباد کیا تو وہ اس کا زیادہ حق دار ہے۔