(۱۱۸۳۹) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا حَاجِبُ بْنُ أَحْمَدَ الطُّوسِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِیمِ بْنُ مُنِیبٍ حَدَّثَنَا جَرِیرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ الضَّبِّیُّ أَخْبَرَنَا سُہَیْلُ بْنُ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : إِذَا قَامَ الرَّجُلُ مِنْ مَجْلِسِہِ ثُمَّ عَادَ إِلَیْہِ فَہُوَ أَحَقُّ بِہِ ۔ فَقَامَ رَجُلٌ مِنْ مَجْلِسِہِ فَجَلَسْتُ فِیہِ ثُمَّ عَادَ فَأَقَامَنِی أَبُو صَالِحٍ عَنْہُ۔ [صحیح۔ أخرجہ معمر بن راشد فی الجامع ۱۹۷۹۲]
(١١٨٣٩) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب آدمی اپنی مجلس سے کھڑا ہو اپھر واپس پلٹا وہی اس کا حق دار ہے۔ ایک آدمی اپنی جگہ سے کھڑا ہوا تو میں وہاں بیٹھ گیا۔ جب وہ واپس آیا تو ابو صالح نے مجھے اس جگہ سے اٹھا دیا۔