hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11846

.

سنن البيهقي

11846
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۸۴۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مَسْلَمَۃَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ رَبِیعَۃَ بْنِ أَبِی عَبْدِالرَّحْمَنِ عَنْ غَیْرِ وَاحِدٍ: أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- أَقْطَعَ بِلاَلَ بْنَ الْحَارِثِ الْمُزَنِیَّ مَعَادِنَ الْقَبَلِیَّۃِ وَہِیَ مِنْ نَاحِیَۃِ الْفُرْعِ فَتِلْکَ الْمَعَادِنُ لاَ یُؤْخَذُ مِنْہَا إِلاَّ الزَّکَاۃُ إِلَی الْیَوْمِ۔[ضعیف۔ ابو داؤد ۴۸۵۴]
(١١٨٤١) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بلال بن حارث مزنی کو فرع کی طرف قبیلہ کی کانیں جا گیر پر دیں۔ ان سے ان کانوں سے آج تک زکوۃ کے علاوہ کچھ نہ لیا جاتا تھا۔