hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11952

.

سنن البيهقي

11952
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۹۴۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا زَکَرِیَّا : یَحْیَی بْنَ مُحَمَّدٍ الْعَنْبَرِیَّ یَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ اللَّہِ الْبُوشَنْجِیَّ یَقُولُ فِی قَوْلِ النَّبِیِّ -ﷺ- : تَہَادَوْا تَحَابُّوا ۔ بِالتَّشْدِیدِ مِنَ الْمَحَبَّۃِ وَإِذَا قَالَ بِالتَّخْفِیفِ فَإِنَّہُ مِنَ الْمُحَابَاۃِ۔ [صحیح]
(١١٩٤٧) ابوعبداللہ بو شنجی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بات ” تَہَادَوْا تَحَابُّوا “ کے بارے میں فرماتے تھے کہ اگر تشدید کے ساتھ ہو تو مراد محبت ہے اور تحفیف کے ساتھ ہو تو باہمی محبت مراد ہے۔