hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11954

.

سنن البيهقي

11954
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۹۴۹) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا وَأَبُو بَکْرٍ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی رِجَالٌ مِنْ أَہْلِ الْعِلْمِ مِنْہُمْ مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ وَیُونُسُ بْنُ یَزِیدَ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدٍ الْقَارِیِّ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ أَنَّہُ قَالَ : مَا بَالُ رِجَالٍ یَنْحَلُونَ أَبْنَائَ ہُمْ نِحَلاً ثُمَّ یُمْسِکُونَہَا فَإِنْ مَاتَ ابْنُ أَحَدِہِمْ قَالَ مَالِی بِیَدِی لَمْ أُعْطِہِ أَحَدًا وَإِنْ مَاتَ ہُوَ قَالَ قَدْ کُنْتُ أَعْطَیْتُہُ إِیَّاہُ مَنْ نَحَلَ نُحْلَۃً لَمْ یَحُزْہَا الَّذِی نُحِلَہَا حَتَّی تَکُونَ إِنْ مَاتَ لِوَارِثِہِ فَہِیَ بَاطِلٌ۔ [مالک فی الموطا ۱۴۷۵]
(١١٩٤٩) حضرت عمر بن خطاب (رض) نے کہا : لوگوں کا کیا حال ہے کہ اپنے بیٹوں کو عطیہ دیتے ہیں، پھر اسے روک لیتے ہیں۔ اگر کسی کا بیٹا مرجائے تو کہتے ہیں : میرا مال میرے پاس ہے۔ میں نے کسی کو نہیں دیا اور اگر خود مرجائیں تو (موت سے قبل کہتے ہیں) کہ وہ میرے بیٹے کا ہے۔ میں نے اس کو عطا کیا تھا۔ جس نے کسی کو عطیہ دیا اور عطیہ دیے جانے والے نے اس پر قبضہ نہ کیا۔ پھر اس کی موت پر وہ عطیہ وارثوں کا ہے اور عطیہ کرنا باطل ہے۔