hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11961

.

سنن البيهقي

11961
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۹۵۶) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیٍّ الوَرَّاقُ حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَابِدُ حَدَّثَنَا مِسْعَرُ بْنُ کِدَامٍ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ : أَتَیْتُ النَّبِیَّ -ﷺ- وَہُوَ فِی الْمَسْجِدِ أَظُنُّہُ قَالَ ضُحًی فَقَالَ لِی : صَلِّہْ أَوْ صَلِّ رَکْعَتَیْنِ ۔ وَکَانَ لِی عَلَیْہِ دَیْنٌ فَقَضَانِی وَزَادَنِی۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ ثَابِتِ بْنِ مُحَمَّدٍ۔ [بخاری ۴۴۳۔ مسلم ۷۱۵]
(١١٩٥٦) حضرت جابر بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں : میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مسجد میں تھے، راوی کا خیال ہے کہ چاشت کا وقت تھا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے کہا : نماز پڑھو یا فرمایا : دو رکعتیں پڑھو اور میرا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر کچھ قرض تھا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے قرض بھی دیا اور زائد بھی کچھ عطا کیا۔