hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11964

.

سنن البيهقي

11964
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۹۵۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِالرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُوالْحَسَنِ بْنُ مَحْمُودٍ الْمَرْوَزِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیٍّ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِیٍّ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ عَنْ قَتَادَۃَ عَنِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ قَالَ: نَحَلَنِی أَنَسٌ نِصْفَ دَارِہِ قَالَ فَقَالَ أَبُو بُرْدَۃَ : إِنْ سَرَّکَ یَجُوزُ لَکَ فَاقْبِضْہُ فَإِنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَضَی فِی الأَنْحَالِ أَنَّ مَا قُبِضَ مِنْہُ فَہُوَ جَائِزٌ وَمَا لَمْ یُقْبَضْ فَہُوَ مِیرَاثٌ قَالَ فَدَعَوْتُ یَزِیدَ الرِّشْکَ فَقَسَمَہَا۔[صحیح]
(١١٩٥٩) نضر بن انس نے کہا کہ مجھے انس (رض) نے اپنا نصف گھر عطیہ دیا، ابوبردہ نے کہا : اگر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو خوشی ہے تو اس پر قبضہ کرلو پس عمر بن خطاب (رض) نے عطیہ میں دی جانے والی چیز کا فیصلہ کیا کہ جس پر قبضہ کرلیا جائے وہ جائز ہے اور جو قبضہ نہ ہو وہ میراث ہے نضر کہتے ہیں : میں یزید کو بلایا اس نے اس گھر کو تقسیم کردیا۔