hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11998

.

سنن البيهقي

11998
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۹۹۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ شَیْبَانَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِیرٍ وَحُمَیْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ أَنَّہُمَا سَمِعَا النُّعْمَانِ یَقُولُ : نَحَلَنِی أَبِی غُلاَمًا فَأَمَرَتْنِی أُمِّی أَنْ أَذْہَبَ بِہِ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- فَأُشْہِدَہُ عَلَی ذَلِکَ فَقَالَ : أَکُلَّ وَلَدِکَ أَعْطَیْتَہُ ۔ قَالَ : لاَ قَالَ : فَارْدُدْہُ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ وَغَیْرِہِ عَنْ سُفْیَانَ بْنِ عُیَیْنَۃَ۔ [صحیح]
(١١٩٩٣) محمد بن نعمان اور حمید بن عبدالرحمن دونوں نے نعمان بن بشیر (رض) سے سنا کہ میرے والدنے مجھے غلام دیا، میری ماں نے کہا کہ میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس جاؤں اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اس پر گواہ مقرر کرلوں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کہا : کیا تو نے ساری اولاد کو اسی طرح عطیہ دیا ہے۔ اس نے کہا : نہیں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کہا : پس اسے بھی واپس لوٹا دو ۔