hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11997

.

سنن البيهقي

11997
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۹۹۲) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : یَحْیَی بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِی إِمْلاَئً حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ السَّلاَمِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ حُمَیْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِیرٍ یُحَدِّثَانِہِ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِیرٍ أَنَّہُ قَالَ أَنَّ أَبَاہُ أَتَی بِہِ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ : إِنِّی نَحَلْتُ ابْنِی ہَذَا غُلاَمًا کَانَ لِی فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : أَکُلَّ وَلَدِکَ نَحَلْتَہُ مِثْلَ ہَذَا ۔ قَالَ : لاَ۔ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : فَارْجِعْہُ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یُوسُفَ عَنْ مَالِکٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی۔ [بخاری ۲۵۸۷۔ مسلم ۱۶۲۳]
(١١٩٩٢) حضرت نعمان بن بشیر (رض) فرماتے ہیں : ان کو ان کا والد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس لایا اور کہا : میں نے اس بیٹے کو ایک غلام دیا ہے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کہا : کیا تو نے اپنی ساری اولاد کو اسی طرح غلام دیا ہے ؟ اس نے نہ میں جواب دیاتو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کو واپس لوٹا دو ۔