hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1200

.

سنن البيهقي

1200
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۰۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْمُحَمَّدَابَاذِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ السَّعْدِیُّ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ حَدَّثَنَا حُمَیْدٌ الطَّوِیلُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ -رَأَی نُخَامَۃً فِی قِبْلَۃِ الْمَسْجِدِ فَحَکَّہَا بِیَدِہِ ، وَرُئِیَ فِی وَجْہِہِ شِدَّۃُ ذَلِکَ عَلَیْہِ وَقَالَ : ((إِنَّ الْعَبْدَ إِذَا صَلَّی فَإِنَّمَا یُنَاجِی رَبَّہُ فِیمَا بَیْنَہُ وَبَیْنَ الْقِبْلَۃِ ، فَإِذَا بَصَقَ أَحَدُکُمْ فَلْیَبْصُقْ عَنْ یَسَارِہِ ، أَوْ تَحْتَ قَدَمَیْہِ أَوْ یَفْعَلُ ہَکَذَا))۔ ثُمَّ بَزَقَ فِی ثَوْبِہِ وَدَلَکَ بَعْضَہُ بِبَعْضِ قَالَ یَزِیدُ وَأَرَانَا حُمَیْدٌ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۳۹۷]
(١٢٠١) سیدنا انس بن مالک (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مسجد کی جانب تھوک دیکھی تو اس کو اپنے ہاتھ سے کھرچ دیا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے غصے میں فرمایا : ” جب بندہ کھڑا ہو کر نماز پڑھتا ہے تو وہ اپنے اور قبلہ کے درمیان اپنے رب سے سرگوشی کرتا ہے، جب تم میں سے کوئی تھوکے تو وہ اپنی بائیں جانب یا اپنے قدموں کے نیچیتھوکییا اس طرح کرے، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے کپڑے میں تھوکا اور اسے مسل دیا۔ یزید رادی کہتے ہیں کہ حمید نے ہمیں کرکے دکھایا۔