(۱۲۱۱۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو بَکْرِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَحْمَدَ حَدَّثَنِی أَبِی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ رَبِیعَۃَ بْنِ أَبِی عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنِی یَزِیدُ مَوْلَی الْمُنْبَعِثِ عَنْ زَیْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُہَنِیِّ قَالَ : جَائَ أَعْرَابِیٌّ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- بِلُقَطَۃٍ فَقَالَ : عَرِّفْہَا سَنَۃً ثُمَّ اعْرِفْ عِفَاصَہَا وَوِکَائَ ہَا فَإِنْ جَائَ أَحَدٌ یُخْبِرُکَ بِہَا وَإِلاَّ فَاسْتَنْفِقْہَا ۔ وَذَکَرَ بَاقِیَ الْحَدِیثِ۔ [صحیح]
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبَّاسٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَہْدِیٍّ بِہَذَا اللَّفْظِ وَرَوَاہُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ عَنْ سُفْیَانَ : فَإِنْ جَائَ أَحَدٌ یُخْبِرُکَ بِعِفَاصِہَا وَوِکَائِہَا وَإِلاَّ فَاسْتَنْفِقْ بِہَا ۔ وَہَذِہِ اللَّفْظَۃُ لَیْسَتْ فِی رِوَایَۃِ أَکْثَرِہِمْ فَیُشْبِہُ أَنْ تَکُونَ غَیْرَ مَحْفُوظَۃٍ کَمَا قَالَ أَبُو دَاوُدَ۔
(١٢١١١) حضرت زید بن خالد سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ایک دیہاتی لقطہ لے کر آیا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ایک سال تک اس کا اعلان کر، پھر اس کے بندھن اور تھیلی کو پہچان لے۔ اگر کوئی آئے اور اس کی خبر دے تو اسے دے دینا ورنہ اسے اپنے خرچہ میں شامل کرلینا۔
(ب) سفیان سے ایک روایت ہے کہ اگر کوئی آئے اور اس کی تھیلی اور بندھن کی خبر دے تو اسے دے دینا ورنہ اسے خرچ کرلینا۔