hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12150

.

سنن البيهقي

12150
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۱۴۵) أَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ: إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ السُّوسِیُّ حَدَّثَنَا أَبُوالْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِیدِ أَخْبَرَنِی أَبِی حَدَّثَنِی الأَوْزَاعِیُّ حَدَّثَنِی الزُّہْرِیُّ حَدَّثَنِی حُمَیْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا أَبُو ہُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : کُلُّ مَوْلُودٍ یُولَدُ عَلَی الْفِطْرَۃِ فَأَبَوَاہُ یُہَوِّدَانِہِ وَیُنَصِّرَانِہِ وَیُمَجِّسَانِہِ ۔ قَالَ الأَوْزَاعِیُّ : لاَ یُخْرِجَانِہِ مِنْ عِلْمِ اللَّہِ وَإِلَی عِلْمِ اللَّہِ یَصِیرُونَ۔ [صحیح]
(١٢١٤٥) حضرت ابوہریرہ (رض) نی فرمایا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہر بچہ فطرت پر پیدا ہوتا ہے اس کے والدین اسے یہودی، عیسائی یا مجوسی بنا لیتے ہیں۔
امام اوزراعی (رح) فرماتے ہیں : وہ دونوں اللہ کے علم سے نہ نکال سکتے ہیں اور نہ داخل کرسکتے ہیں۔