hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12183

.

سنن البيهقي

12183
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۱۷۸) قَالَ وَحَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا وَکِیعٌ عَنْ أَبِی ہِلاَلٍ عَنْ قَتَادَۃَ قَالَ : کَتَبَ عُمَرُ إِذَا لَہَوْتُمْ فَالْہُوا بِالرَّمْیِ وَإِذَا تَحَدَّثْتُمْ فَتَحَدَّثُوا بِالْفَرَائِضِ۔ [ضعیف]
(١٢١٧٨) قتادہ فرماتی ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے لکھا : جب تم کھیلو تو تیر اندازی کھیلو اور جب تم باتیں کرو تو فرائض کی باتیں کرو۔