hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12192

.

سنن البيهقي

12192
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۱۸۷) وَکَذَلِکَ رَوَاہُ وُہَیْبُ بْنُ خَالِدٍ وَعَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِیدِ الثَّقَفِیُّ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ مَوْصُولاً أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمُحَمَّدَابَاذِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو قِلاَبَۃَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ وَسَہْلُ بْنُ بَکَّارٍ قَالاَ حَدَّثَنَا وُہَیْبٌ عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : أَرْأَفُ أُمَّتِی بِأُمَّتِی أَبُو بَکْرٍ وَأَشَدُّہُمْ فِی دِینِ اللَّہِ عُمَرُ وَأَصْدَقُہُمْ حَیَائً عُثْمَانُ وَأَفْرَضُہُمْ زَیْدٌ وَأَقْرَؤُہُمْ أُبَیٌّ وَأَعْلَمُہُمْ بِالْحَلاَلِ وَالْحَرَامِ مُعَاذٌ وَ لِکُلِّ أُمَّۃٍ أَمِینٌ وَأَمِینُ ہَذِہِ الأُمَّۃِ أَبُو عُبَیْدَۃَ بْنُ الْجَرَّاحِ ۔ [صحیح]
(١٢١٨٧) حضرت انس بن مالک (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میری امت میں سے سب سے زیادہ نرم ابوبکر (رض) ہیں اور سخت عمر ہیں اللہ کے دین میں اور سب سے زیادہحیا میں سچے عثمان ہیں اور زید سب سے زیادہ فرائض کے علم میں ماہر ہیں اور اُبی سب سے زیادہ تلاوت کرنے والے ہیں اور حلال و حرام کو سب سے زیادہ جاننے والے معاذ ہیں اور ہر امت کے لیے ایک امین ہوتا ہے اور اس امت کے امین ابو عبیدہ بن جراح ہیں۔