hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12216

.

سنن البيهقي

12216
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۲۱۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلاَمِ بْنُ عَتِیقٍ الدِّمَشْقِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُبَارَکِ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ عَیَّاشٍ عَنْ یَزِیدَ بْنِ حُجْرٍ عَنْ صَالِحِ بْنِ یَحْیَی بْنِ الْمِقْدَامِ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : أَنَا وَارِثُ مَنْ لاَ وَارِثُ لَہُ أَفُکُّ عَنِیَّہُ وَأَرِثُ مَالَہُ وَالْخَالُ وَارِثُ مَنْ لاَ وَارِثُ لَہُ یَفُکُّ عَنِیَّہُ وَیَرِثُ مَالَہُ ۔ [حسن لغیرہ]
(١٢٢١١) حضرت یحییٰ بن مقدام اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میں اس کا وارث ہوں جس کا کوئی وارث نہ ہو، میں اس کے قیدیوں کو چھڑاؤں گا اور اس کے مال کا وارث ہوں اور ماموں اس کا وارث ہے جس کا کوئی وارث نہ ہو، وہ اس کے قیدیوں کو چھڑائے گا اور اس کے مال کا وارث بنے گا۔