hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12239

.

سنن البيهقي

12239
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۲۳۴) وَبِہَذَا الإِسْنَادِ عَنْ شُعْبَۃَ عَنْ حَصِینٍ قَالَ : رَأَیْتُ شَیْخًا یَمْشِی عَلَی عَصًا فَقَالُوا ہَذَا وَارِثُ صَفِیَّۃَ بِنْتِ حُیَیٍّ فَکُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّہَا لَمَّا مَاتَتْ أَسْلَمَ مِنْ أَجْلِ مِیرَاثِہَا فَلَمْ یُوَرَّثْ۔ [ضعیف]
(١٢٢٣٤) حضرت حصین کہتے ہیں : میں نے ایک بزرگ کو دیکھا، وہ لاٹھی کے سہارے چل رہا تھا۔ انھوں نے کہا : یہ صفیہ بنت حیی کا وارث ہے، ہم باتیں کر رہے تھے کہ جب صفیہ فوت ہوئی تو یہ بزرگ اس کی میراث کی وجہ سے مسلمان ہوئے لیکن وارث نہ بن سکے۔