hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12251

.

سنن البيهقي

12251
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۲۴۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا یَحْیَی حَدَّثَنَا یَزِیدُ أَخْبَرَنَا سَعِیدُ بْنُ أَبِی عَرُوبَۃَ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ خِلاَسٍ : أَنَّ رَجُلاً رَمَی بِحَجَرٍ فَأَصَابَ أُمَّہُ فَمَاتَتْ مِنْ ذَلِکَ فَأَرَادَ نَصِیبَہُ مِنْ مِیرَاثِہَا فَقَالَ لَہُ إِخْوَتُہُ : لاَ حَقَّ لَکَ فَارْتَفَعُوا إِلَی عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقَالَ لَہُ عَلِیٌّ : حَظُّکَ مِنْ مِیرَاثِہَا الْحَجَرُ وَأَغْرَمَہُ الدِّیَۃَ وَلَمْ یُعْطِہِ مِنْ مِیرَاثِہَا شَیْئًا۔[ضعیف]
(١٢٢٤٦) قتادہ خلاس سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے پتھر پھینکا، وہ اس کی ماں کو لگا وہ مرگئی۔ پس اس نے ماں کی وراثت سے اپنا حصہ لینے کا ارادہ کیا، اس کے بھائی نے اسے کہا : تیرا کوئی حق نہیں ہے، پس وہ حضرت علی (رض) کے پاس آیا تو حضرت علی (رض) نے اسے کہا : تیرا حصہ میراث میں صرف پتھر تھا اور اس پر دیت ڈال دی اور اس عورت کی وراثت سے کچھ نہ دیا۔