hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12258

.

سنن البيهقي

12258
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۲۵۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الرَّفَّائُ أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ الْقَاضِی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی أُوَیْسٍ وَعِیسَی بْنُ مِینَائَ قَالاَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی الزِّنَادِ عَنِ الْفُقَہَائِ مِنْ أَہْلِ الْمَدِینَۃِ کَانُوا یَقُولُون : کُلُّ قَوْمٍ مُتَوَارِثِینَ مَاتُوا فِی ہَدْمٍ أَوْ غَرَقٍ أَوْ حَرِیقٍ أَوْ غَیْرِہِ فَعَمِیَ مَوْتُ بَعْضِہِمْ قَبْلَ بَعْضٍ فَإِنَّہُمْ لاَ یَتَوَارَثُونَ وَلاَ یَحْجُبُونَ وَعَلَی ذَلِکَ کَانَ قَوْلُ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ وَقَضَی بِذَلِکَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ۔ [صحیح]
(١٢٢٥٣) ابوالزناد فقہاء اہل مدینہ سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ کہتے تھے : ہر ایسی قوم جو ایک دوسرے کا وارث بننے والی تھی وہ فوت ہوجائیں کوئی چیز گرنے سے یا غرق ہو کر یا جل کر یا کسی بھی وجہ سے موت آجائے ایک دوسرے سے پہلے وہ نہ وارث بنیں گے اور نہ حاجب (روکنے والے) اور یہی قول زید بن ثابت کا ہے اور اسی کے مطابق عمر بن عبدالعزیز (رح) نے فیصلہ کیا۔