(۱۲۲۵۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ حَدَّثَنَا شَیْخٌ مِنْ أَہْلِ الْبَصْرَۃِ عَنْ عُمَارَۃَ بْنِ حَزْنٍ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَرَّثَ قَتْلَی الْجَمَلِ فَوَرَّثَ وَرَثَتَہُمُ الأَحْیَائُ ۔ [ضعیف جداً]
قَالَ وَأَخْبَرَنَا یَزِیدُ أَخْبَرَنَا نَصْرُ بْنُ طَرِیفٍ الْبَاہِلِیُّ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ أَنَّ قَتْلَی الْجَمَلِ وَالْحَرَّۃِ وُرِّثَ وَرَثَتُہُمُ الأَحْیَائُ ۔
(١٢٢٥٦) عمارہ بن حزن اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت علی (رض) نے جنگِ جمل میں قتل ہونے والوں کے زندوں کو ان کا وارث بنایا۔
یحییٰ بن سعید سے ہے کہ جنگ جمل اور حرہ والوں کا وارث ان کے زندہ لوگوں کو بنایا گیا۔