(۱۲۲۵۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَنَا مُعَاوِیَۃُ بْنُ ہِشَامٍ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ حَزْنِ بْنِ بَشِیرٍ الْخَثْعَمِیُّ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ عَلِیًّا وَرَّثَ رَجُلاً وَابْنَہُ أَوْ أَخَوَیْنِ أُصِیْبَا بِصِفِّینَ لاَ یُدْرَی أَیُّہُمَا مَاتَ قَبْلَ الآخَرِ فَوَرَّثَ بَعْضَہُمْ مِنْ بَعْضٍ کَذَا قَالَ وَنَحْنُ إِنَّمَا نَأْخُذُ بِالرِّوَایَۃِ الأُولَی۔
(١٢٢٥٧) حزن بن بشیرخثمعی اپنیوالد سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت علی (رض) نے ایک آدمی کو وارث ٹھہرایا اور اس کا بیٹا اور اس کے دو بھائی صفین میں مارے گئے تھے، وہ یہ نہ جانتے تھے کہ دونوں میں سے پہلے کون فوت ہوا، پس بعض کو بعض کا وارث بنادیا۔ [ضعیف ]