hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12303

.

سنن البيهقي

12303
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۲۹۸) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ وَمُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ فِی السُّدُسِ الَّذِی حَجَبَہُ الإِخْوَۃُ أُمَّہُ : ہُوَ لِلإِخْوَۃِ وَلاَ یَکُونُ لِلأَبِ إِنَّمَا نُقِصَتْہُ الأُمُّ لِیَکُونَ لِلإِخْوَۃِ۔ [صحیح] قَالَ ابْنُ طَاوُسٍ وَبَلَغَنِی أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- أَعْطَاہُمُ السُّدُسَ فَلَقِیتُ بَعْضَ وَلَدِ ذَلِکَ الرَّجُلِ الَّذِی أُعْطِیَ إِخْوَتُہُ السُّدُسَ فَقَالَ : بَلَغَنَا أَنَّہَا کَانَتْ وَصِیَّۃً لَہُمْ۔
(١٢٢٩٨) طاؤس اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس (رض) نے سدس کے بارے میں کہا کہ جس سے ماں کو بھائی روک دیتے ہیں وہ بھائیوں کے لیے ہے نہ کہ باپ کے لیے ہے۔ ماں کے حصہ سے کمی کی جاتی ہے اور وہ بھائیوں کے لیے ہوتا ہے۔
ابن طاؤس فرماتے ہیں : مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کو سدس دیا ہے، میں اس آدمی کی اولاد میں سے کسی کو ملا جس کے بھائی کو سدس دیا گیا، اس نے کہا : ہمیں پتہ چلا تھا کہ ان کے لیے وصیت تھی۔