hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12370

.

سنن البيهقي

12370
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۳۶۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا أَبُو أُمَیَّۃَ بْنُ یَعْلَی الثَّقَفِیُّ عَنْ أَبِی الزِّنَادِ عَنْ عَمْرِو بْنِ وُہَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ : إِذَا کَانَتِ الْجَدَّۃُ مِنْ قِبَلِ الأُمِّ أَقْعَدَ مِنَ الْجَدَّۃِ مِنْ قِبَلِ الأَبِ فَہِیَ أَحَقُّ بِالسُّدُسِ وَإِذَا کَانَتِ الْجَدَّۃُ مِنْ قِبَلِ الأَبِ أَقْعَدَ أَشْرَکْتُ بَیْنَہَا وَبَیْنَ جَدَّۃِ الأُمِّ قِیلَ وَکَیْفَ صَارَتْ الْجَدَّۃُ مِنْ قِبَلِ الأُمِّ بِہَذِہِ الْمَنْزِلَۃِ قَالَ لأَنَّ الْجَدَّاتِ إِنَّمَا أُطْعِمْنَ السُّدُسَ مِنْ قِبَلِ سُدُسِ الأُمِّ۔ [ضعیف]
(١٢٣٦٥) حضرت زید بن ثابت (رض) فرماتے تھے : جب جدہ ماں کی جانب سے قریبی ہو تو وہ باپ والی سے زیادہ حق دار ہے اور سدس کی حق دار بھی وہی ہے اور جب جدہ باپ کی طرف سے قریبی ہو تو میں دونوں کو شریک کروں گا، کہا گیا کہ ماں والی جدہ کیسے اس مقام پر پہنچ گئی ؟ آپ نے کہا : اس لیے کہ جدات کا حصہ سدس ہے، ماں والے سدس کی وجہ سے۔