hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12373

.

سنن البيهقي

12373
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۳۶۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ زَیْدٍ الصَّائِغُ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِیِّ حَدَّثَنِی مُحَمَّدُ بْنُ فُلَیْحٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ ہِلاَلِ بْنِ عَلِیٍّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی عَمْرَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ لِی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : مَا مِنْ مُؤْمِنٍ إِلاَّ أَنَا أَوْلَی النَّاسِ بِہِ فِی الدُّنْیَا وَالآخِرَۃِ اقْرَئُ وا إِنْ شِئْتُمْ {النَّبِیُّ أَوْلَی بِالْمُؤْمِنِینَ مِنْ أَنْفُسِہِمْ} وَأَیُّمَا امْرِئٍ تَرَکَ مَالاً فَلْتَرِثْہُ عَصَبَتُہُ مَنْ کَانُوا وَإِنْ تَرَکَ دَیْنًا أَوْ ضَیَاعًا فَلْیَأْتِنِی فَأَنَا مَوْلاَہُ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ الْمُنْذِرِ۔ [بخاری ۴۷۸۱۔ مسلم ۱۶۱۹]
(١٢٣٦٨) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے فرمایا : کوئی بھی مومن نہیں مگر میں لوگوں میں سے اس کے زیادہ قریب ہوں دنیا اور آخرت میں۔ تم پڑھ لو اگر تم چاہتے ہو : { النَّبِیُّ أَوْلَی بِالْمُؤْمِنِینَ مِنْ أَنْفُسِہِمْ } اور جو شخص مال چھوڑے وہ اس کا وارث عصبہ کو بنا دے اور اگر قرض یا اولاد چھوڑے تو میرے پاس لاؤ میں اس کا والی ہوں۔