hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12374

.

سنن البيهقي

12374
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۳۶۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا شَبَابَۃُ حَدَّثَنِی وَرْقَائُ عَنْ أَبِی الزِّنَادِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : وَالَّذِی نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِیَدِہِ إِنْ عَلَی الأَرْضِ مِنْ مُؤْمِنٌ إِلاَّ أَنَا أَوْلَی النَّاسِ بِہِ فَأَیُّکُمْ مَا تَرَکَ دَیْنًا أَوْ ضَیَاعًا فَلأُدْعَ إِلَیْہِ فَأَنَا مَوْلاَہُ وَأَیُّکُمْ مَا تَرَکَ مَالاً فَإِلَی الْعَصَبَۃِ مَنْ کَانَ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَافِعٍ۔ [صحیح]
(١٢٣٦٩) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی جان ہے، زمین پر ہر مومن کا میں لوگوں سے زیادہ قریبی ہوں، تم میں سے جو قرض یا اولاد چھوڑے میں اس کا والی ہوں اور جو مال چھوڑے وہ عصبہ کی طرف دے دو ۔