(۱۲۳۸۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنِی أَبُو عَلِیٍّ : الْحُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ : أَحْمَدُ بْنُ شُعَیْبٍ النَّسَائِیُّ بِمِصْرَ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ : أَنَّ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَرَادَتْ أَنْ تَشْتَرِیَ جَارِیَۃً تُعْتِقُہَا فَقَالَ أَہْلُہَا : نَبِیعُکِہَا عَلَی أَنَّ الْوَلاَئَ لَنَا فَذَکَرَتْ ذَلِکَ لِرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ : لاَ یَمْنَعُکِ ذَلِکَ فَإِنَّ الْوَلاَئَ لِمَنْ أَعْتَقَ ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ عَنْ قُتَیْبَۃَ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی عَنْ مَالِکٍ۔ [صحیح]
(١٢٣٨٠) حضرت ابن عمر (رض) سے روایت ہے کہ سیدہ عائشہ (رض) نے ایک لونڈی خرید کر آزاد کرنے کا ارادہ کیا، اس کے مالکوں نے کہا : ہم تجھے بیچ دیتے ہیں لیکن ولاء ہمارے لیے ہے، سیدہ عائشہ (رض) نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو بتایاتو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تجھے یہ چیز نہ روک دے بیشک ولاء اس کے لیے ہے جو آزاد کرے۔