(۱۲۴۹۱) أَخْبَرَنَا أَبُوطَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَبُو الأَزْہَرِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی بُکَیْرٍ حَدَّثَنِی إِبْرَاہِیمُ بْنُ طَہْمَانَ حَدَّثَنَا سِمَاکُ بْنُ حَرْبٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: جَائَ قَوْمٌ إِلَی عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَاخْتَصَمُوا فِی وَلَدِ الْمُتَلاَعِنَیْنِ فَجَائَ وَلَدُ أَبِیہِ یَطْلُبُونَ مِیرَاثَہُ قَالَ فَجَعَلَ مِیرَاثَہُ لأُمِّہِ وَجَعَلَہَا عَصَبَتَہُ۔ [ضعیف]
(١٢٤٩١) حضرت ابن عباس (رض) نے کہا : کچھ لوگ حضرت علی (رض) کے پاس آئے، انھوں نے لعان کرنے والوں کی اولاد کے بارے اختلاف کیا۔ وہ بیٹا آیا، انھوں نے اس سے اس کی میراث کا مطالب کیا : حضرت علی (رض) نے اس کی وراثت ماں کو دے دی اور ماں کو اس کا عصبہ بنادیا۔