(۱۲۴۹۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ أَخْبَرَنَا الشَّعْبِیِّ عَنْ عَلِیٍّ وَعَبْدِ اللَّہِ قَالاَ : عَصَبَۃُ ابْنِ الْمُلاَعَنَۃِ أُمُّہُ تَرِثُ مَالَہُ أَجْمَعَ فَإِنْ لَمْ تَکُنْ لَہُ أُمٌّ فَعَصَبَتُہَا عَصَبَتُہُ وَوَلَدُ الزِّنَا بِمَنْزِلَتِہِ۔ [ضعیف]
وَقَالَ زَیْدُ بْنُ ثَابِتٍ : لِلأُمِّ الثُّلُثُ وَمَا بَقِیَ فَفِی بَیْتِ الْمَالِ۔
(١٢٤٩٢) حضرت علی اور عبداللہ (رض) نے کہا : لعان والوں کے بیٹے کی عصبہ اس کی ماں ہے۔ وہ اس کے سارے مال کی وارث بنے گی۔ اگر اس کی ماں نہ ہو تو ماں کے عصبہ اس کے عصبہ ہوں گے اور زنا والی اولاد اپنے مقام پر ہوگی۔
زید بن ثابت (رض) نے کہا : ماں کے لیے ثلث ہے اور باقی بیت المال کے لیے ہے۔