hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12499

.

سنن البيهقي

12499
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۴۹۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا یَحْیَی أَخْبَرَنَا یَزِیدُ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَۃَ عَنْ قَتَادَۃَ أَنَّ عَلِیًّا وَابْنَ مَسْعُودٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالاَ فِی ابْنِ الْمُلاَعَنَۃِ تَرَکَ أَخَاہُ وَأُمَّہُ : لِلأَخِ الثُّلُثُ وَلِلأُمِّ الثُّلُثُ۔ وَقَالَ زَیْدٌ : لِلأَخِ السُّدُسُ وَلِلأُمِّ الثُّلُثُ وَمَا بَقِیَ فَلِبَیْتِ الْمَالِ۔ [ضعیف]
(١٢٤٩٤) حضرت قتادہ (رض) سے روایت ہے کہ حضرت علی (رض) اور ابن مسعود (رض) نے ملاعنہ کے بیٹے کے بارے میں کہا : جس نے بھائی اور ماں کو چھوڑا تو بھائی کے لیے ثلث اور ماں کے لیے بھی ثلث ہے۔
زید (رض) نے کہا : ماں کے لیے ثلث، بھائی کے لیے سدس اور باقی بیت المال کے لیے ہے۔