hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12498

.

سنن البيهقي

12498
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۴۹۳) وَبِإِسْنَادِہِ عَنِ الشَّعْبِیِّ أَنَّ عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ فِی ابْنِ الْمُلاَعَنَۃِ تَرَکَ أَخَاہُ وَأُمَّہُ : لأُمِّہِ الثُّلُثُ وَلأَخِیہِ السُّدُسُ وَمَا بَقِیَ فَہُوَ رَدٌّ عَلَیْہِمَا بِحِسَابِ مَا وَرِثَا۔ وَقَالَ عَبْدُ اللَّہِ : لِلأَخِ السُّدُسُ وَمَا بَقِیَ فَلِلأُمِّ وَہِیَ عَصَبَتُہُ۔ وَقَالَ زَیْدٌ : لأُمِّہِ الثُّلُثُ وَلأَخِیہِ السُّدُسُ وَمَا بَقِیَ فَفِی بَیْتِ الْمَالِ۔ [ضعیف]
(١٢٤٩٣) شعبی سے روایت ہے کہ حضرت علی (رض) نے ملاعنہ کے بیٹے کے بارے میں کہا جس نے اپنا بھائی اور ماں کو چھوڑا تھا، ماں کے لیے ثلث اور بھائی کے لیے سدس اور باقی ماندہ دونوں پر وارث ہونے کے حساب سے لوٹا دیا۔ عبداللہ نے کہا : بھائی کے لیے سدس اور باقی ماں کے لیے ہے اور وہ عصبہ ہے۔
زید نے کہا : ماں کے ثلث بھائی کے لیے سدس ہے اور باقی بیت المال کے لیے ہے۔