hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12502

.

سنن البيهقي

12502
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۴۹۷) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ قَالَ : وَقَالَ بَعْضُ النَّاسِ بِقَوْلِنَا فِیہِمَا إِلاَّ فِی خَصْلَۃٍ وَاحِدَۃٍ إِذَا کَانَتْ أُمُّہُ عَرَبِیَّۃً أَوْ لاَ وَلاَئَ لَہَا رَدُّوا مَا بَقِیَ مِنْ مِیرَاثِہِ عَلَی عَصَبَۃِ أُمِّہِ وَقَالُوا عَصَبَۃُ أُمِّہِ عَصَبَتُہُ وَاحْتَجُّوا فِیہِ بِرِوَایَۃٍ لَیْسَتْ بِثَابِتَۃٍ وَأُخْرَی لَیْسَتْ مِمَّا تَقُومُ بِہَا حَجَّۃٌ۔ [صحیح]
(١٢٤٩٧) امام شافعی (رح) نے خبر دی کہ بعض اہل علم نے ہمارے والی بات کہی ہے مگر ایک فصلت میں جبکہ اس کی ماں کوئی عربیۃ (عورت) ہو یا اس کی ولاء نہ ہو تو اس کی باقی میراث اس کی ماں کے عصبۃ پر لوٹا دو اور انھوں نے کہا : اس کی ماں کے عصبہ ہی اس کے عصبہ ہیں۔ انھوں نے ایسی روایات سے دلیل لی ہے جو ثابت نہیں ہیں اور دوسری ایسی ہیں جو حجت کے قابل نہیں ہیں۔