hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12548

.

سنن البيهقي

12548
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۵۴۳) قَالَ وَحَدَّثَنَا سَعِیدٌ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ أَخْبَرَنَا یُونُسُ عَنِ الْحَسَنِ فِی آیَۃِ الْوَصِیَّۃِ قَالَ : کَانَتِ الْوَصِیَّۃُ الْوَالِدَیْنِ وَالأَقْرَبِینَ فَنُسِخَ مِنْ ذَلِکَ لِلْوَالِدَیْنِ وَأَثْبَتَ لَہُمَا نَصِیبَہُمَا فِی سُورَۃِ النِّسَائِ وَنُسِخَ مِنَ الأَقْرَبِینِ کُلُّ وَارِثٍ وَبَقِیَتِ الْوَصِیَّۃُ لِلأَقْرَبِینَ الَّذِینَ لاَ یَرِثُونَ۔ [صحیح]
(١٢٥٤٣) حضرت حسن نے وصیت والی آیت کے بارے میں کہا کہ وصیت والدین اور رشتہ داروں کے لیے تھی، پس اسے منسوخ کردیا گیا والدین کے لیے اور سورة نساء میں ان کے لیے ان کا حصہ مقرر کردیا اور رشتہ دار ہر وارث سے منسوخ کردیا گیا اور وہ رشتہ دار جو وارث نہ ہوں ان کے لیے وصیت باقی رکھی۔