hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12549

.

سنن البيهقي

12549
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۵۴۴) قَالَ وَحَدَّثَنَا سَعِیدٌ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ أَخْبَرَنَا یُونُسُ وَحُمَیْدٌ عَنِ الْحَسَنِ أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ : مَنْ أَوْصَی لِغَیْرِ ذِی قَرَابَتِہِ فَالَّذِینَ أَوْصَی لَہُمْ ثُلُثُ الثُّلُثِ وَلِقَرَابَتِہِ ثُلُثَا الثُّلُثِ۔ [صحیح]
(١٢٥٤٤) حضرت حسن فرماتی تھے کہ جو رشتہ داروں کے علاوہ کے لیے وصیت کرے وہ ایک تہائی کے تیسرے حصے کی وصیت کرے اور جو رشتہ دار کے لیے وصیت کرے وہ ایک تہائی میں سے دو تہائی کی وصیت کرے۔