hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12555

.

سنن البيهقي

12555
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۵۵۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا سَہْلُ بْنُ بَکَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ عَنْ سِمَاکٍ عَنِ الْحَسَنِ الْبَصْرِیِّ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ : أَنَّ رَجُلاً أَعْتَقَ عِنْدَ مَوْتِہِ سِتَّۃَ أَعْبُدٍ فَجَائَ وَرَثَتُہُ مِنَ الأَعْرَابِ فَأَخْبَرُوا رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- بِمَا صَنَعَ أَوْ فَعَلَ فَقَالَ : لَوْ عَلِمْنَا ذَلِکَ مَا صَلَّیْنَا عَلَیْہِ ۔ فَأَقْرَعَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بَیْنَہُمْ فَأَعْتَقَ اثْنَیْنِ وَأَرَقَّ أَرْبَعَۃً۔ [صحیح لغیرہ]
(١٢٥٥٠) حضرت عمران بن حصین (رض) سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے اپنی موت کے وقت چھ غلام آزاد کیے، اس کے ورثاء آئے۔ انھوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اس کے فعل کی خبر دی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اگر ہمیں اس بات کا علم ہوتا تو ہم اس کی نماز جنازہ نہ پڑھتے۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان میں قرعہ ڈالا دوکو آزاد کردیا اور چار کو غلام بنادیا۔