hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12575

.

سنن البيهقي

12575
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۵۷۰) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ الْمُنَادِی حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ جَرِیرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ سَعْدٍ قَالَ : نَزَلَتْ فِیَّ أَرْبَعُ آیَاتٍ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ قَالَ وَدَخَلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَلَیَّ وَأَنَا مَرِیضٌ فَقُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ أَوْصَی بِمَالِی کُلِّہِ؟ قَالَ : لاَ ۔ قُلْتُ : فَبِثُلُثَیْہِ؟ قَالَ : لاَ ۔ قُلْتُ : فَبِثُلُثِہِ؟ قَالَ : فَسَکَتَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَکَانَ الثُّلُثُ۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ۔ [مسلم ۱۷۴]
(١٢٥٧٠) ایک سند کے الفاظ ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میرے پاس آئے اور میں مریض تھا۔ میں نے کہا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! میں اپنے سارے مال کی وصیت کر دوں ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نہیں۔ میں نے کہا : دو ثلث کی ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نہیں، میں نے کہا : ایک تہائی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خاموش رہے، پس ثلث کی وصیت کی تھی۔