hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12579

.

سنن البيهقي

12579
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۵۷۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ ہُوَ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ الْمُنَادِی حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا شَیْبَانُ عَنْ قَتَادَۃَ قَالَ : ذُکِرَ لَنَا أَنَّ أَبَا بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَوْصَی بِخُمُسِ مَالِہِ وَقَالَ : لاَ أَرْضَی مِنْ مَالِی بِمَا رَضِیَ اللَّہُ بِہِ مِنْ غَنَائِمِ الْمُسْلِمِینَ۔ وَقَالَ قَتَادَۃُ وَکَانَ یُقَالُ الْخُمُسُ مَعْرُوفٌ وَالرُّبُعُ جُہْدٌ وَالثُّلُثُ یُجِیزُہُ الْقُضَاۃُ۔ [ضعیف]
(١٢٥٧٤) قتادہ کہتے ہیں : ہمیں علم ہوا کہ حضرت ابوبکر صدیق (رض) نے اپنے مال سے خمس کی وصیت کی اور کہا : میں اپنے مال سے راضی نہیں ہوں اس چیز کے مقابلے میں جس پر اللہ راضی ہیں مسلمانوں کی غنیمتوں میں سے اور قتادہ نے کہا : خمس اچھا ہے اور ربع مشقت ہے اور ثلث اس کو قاضی نے جائز قرار دیا ہے۔